alhudalogo

Allahumma Inni Asaluka A'fiyata...

اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ فِىْ الدُّنْيَا وَ الآخِرَةِ، اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَ الْعَافِيَةَ فِىْ دِيْنِىْ وَ دُنْيَاىَ وَ اَهْلِىْ وَ مَالِىْ ، اَللّٰهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِىْ وَ اٰمِنْ رَّوْعَاتِىْ ، اَللّٰهُمَّ احْفَظْنِىْ مِنْ بَيْنِ يَدَىَّ وَ مِنْ خَلْفِىْ ، وَ عَنْ يَّمِيْنِىْ وَ عَنْ شِمَالِىْ وَ مِنْ فَوْقِىْ وَ اَعُوْذُ بِعَظْمَتِكَ عَنْ اُغْتَالَ مِنْ تَحْتِىْ
اے اللہ ! میں مانگتا ہوں آپ سے عافیت دنیا میں اور آخرت میں، اے اللہ ! میں سوال کرتا ہوں آپ سے گناہوں کی معافی کا، تندرستی کا، میرے دین اور دنیا میں اور اہل اور مال میں، الہی ڈھانپ لے میرے عیب اور بےفکر کر دے مجھے خوف کی چیزوں سے، اے اللہ ! حفاظت کر میری میرے سامنے سے اور پیچھے سے اور دائیں سے اور میرے بائیں سے اور میرے اوپر سے، میں پناہ لیتا ہوں آپ کی عظمت کی اس سے کہ میں ہلاک کیا جا‎ؤں نیچے سے ۔
O Allah! I seek well-being in this world and the next. O Allah! I ask You for forgiveness and well-being in my religion and in my (life in this) world, in my family, and in my property. O Allah! Veil my faults and pacify me from anguish. O Allah! Guard me from in front of me and behind me, from my left and from my right, and from above me and I seek protection in Your Greatness from being struck down from beneath. (Abu-Dawud)